اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ایمن سلیم نے سیاسی کیریئر کا آغاز کر دیا، پیپلزپارٹی میں شمولیت

25 Oct 2026
25 Oct 2026

(ویب ڈیسک) اداکارہ اور سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی ایمن سلیم نے سیاسی کیریئر کا آغاز کر دیا۔

اداکارہ نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے اور اس حوالے سے ایمن سلیم کی ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک تقریب میں پیپلز پارٹی کو جوائن کرنے کا اعلان کر رہی ہیں۔

ایمن سلیم  نے کہا کہ بچپن سے ہی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی بہت بڑی مداح رہی ہوں، میرے خیال سے ہر وہ لڑکی بی بی شہید سے متاثر ہے جس  نے محترمہ کی زندگی کو دیکھا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میرے لئے خوشی اور فخر کی بات ہے کہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کا حصہ بننے جا رہی ہوں، ذاتی طور پر میرے لئے یہ سیاسی فیصلہ نہیں ہے، میرے لئے یہ وعدہ ہے جو میں اپنے ملک سے اور ملک کی عوام سے کرنا چاہتی ہوں۔

اداکارہ  نے کہا کہ اس پلیٹ فارم کے ذریعے میں اچھی نیت کے ساتھ دل سے اپنے ملک کیلئے کام کروں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے