اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور فضائی آلودگی کی بدترین لپیٹ میں، آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

27 Oct 2026
27 Oct 2026

(لاہور نیوز) باغوں کے شہر لاہور میں فضائی آلودگی نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی، دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست آ گیا۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 238 ریکارڈ کیا گیا۔ علامہ اقبال ٹاؤن میں فضائی آلودگی کی شرح 441، پیراگون میں 296 جبکہ ماڈل ٹاؤن میں 250 ریکارڈ کی گئی۔

دوسری جانب شہر کے افق پر سورج بھی پوری آب وتاب سے  چمک رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ لاہور میں ہوا کی رفتار 3 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے