اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر 3 ڈی ایس پیز معطل، 7 کو سزائیں

26 Oct 2026
26 Oct 2026

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب عبدالکریم کی زیر صدارت اردل رومز میں اختیارات سے تجاوز، کرپشن اور سرکاری امور میں غفلت ثابت ہونے پر 10 ڈی ایس پیز کو مختلف سزائیں سنا دی گئیں، 3 ڈی ایس پیز کو معطل کر دیا گیا۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ایک ڈی ایس پی کو سینئر ٹریفک وارڈن کے عہدے پر تنزلی کی سزا سنائی گئی جبکہ 2 ڈی ایس پیز کی تین مراحل میں تین سال کے لیے تنخواہ میں کٹوتی کی گئی۔

اسی طرح 2 ڈی ایس پیز کو انکریمنٹ منسوخی کی سزائیں سنائی گئیں جبکہ 3 ڈی ایس پیز کو دیگر معمولی سزائیں دی گئیں۔

آئی جی پنجاب عبدالکریم نے کہا کہ بدعنوانی، اختیارات سے تجاوز، غفلت اور لاپرواہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، اختیارات سے تجاوز اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب افسران و اہلکاروں کا کڑا احتساب ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے