اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹاؤن پلاننگ ونگ کا آپریشن، بیدیاں روڈ پر 3 غیر قانونی مارکیز مسمار

25 Oct 2026
25 Oct 2026

(لاہور نیوز) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) علی اعجاز کی ہدایت پر انتظامیہ نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بیدیاں روڈ پر تین مارکیز مسمار کر دیں۔

  آپریشن نشتر زون میں ایم او پلاننگ ڈاکٹر رائے امتیاز کی نگرانی میں کیا گیا کارروائی میں سی او ایم سی ایل کلیم یوسف کی ہدایت پر ایم او آر اور اسٹیٹ آفیسر نے بھی حصہ لیا۔ انتظامیہ کے مطابق نقشے کے بغیر اور منظور شدہ نقشوں کے خلاف تعمیرات کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

ڈاکٹر رائے امتیاز کا کہنا تھا کہ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے