اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مغربی ہوائیں ملک میں داخل، لاہور میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں کمی

24 Oct 2026
24 Oct 2026

(لاہور نیوز) شہر میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے لیکن مغربی ہوائیں آج سے ملک میں داخل ہوں گی، جس کے باعث پہاڑی علاقوں میں بارش جبکہ لاہور میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں کمی کا امکان ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 17 اور زیادہ سے زیادہ 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ہے۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں آج سے ملک میں داخل ہوں گی، جس کے باعث پہاڑی علاقوں میں بارش کا امکان ہے، جبکہ لاہور میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق شہر میں ہوا کی رفتار 3 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد تک پہنچ گیا۔

دوسری جانب فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور پاکستان میں چھٹے نمبر پر رہا۔ شہر میں اسموگ کی اوسط شرح 172 ریکارڈ کی گئی۔

علاقائی سطح پر راوی روڈ کا ایئر کوالٹی انڈیکس 211، جی ٹی روڈ کا 222 جبکہ ماڈل ٹاؤن کا ایئر کوالٹی انڈیکس 204 ریکارڈ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے