اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ سے نجی یونیورسٹی کی طالبہ کے اغواء کا الزام

24 Oct 2026
24 Oct 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقے میں 22 سالہ یونیورسٹی طالبہ عاتکہ کے مبینہ اغواء کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

طالبہ کے بھائی عثمان کے مطابق عاتکہ گھر سے نجی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے گئی تھی، تاہم وہ واپس گھر نہیں پہنچی۔

عثمان کا کہنا ہے کہ نامعلوم ملزمان نے اس کی بہن کو اغواء کر لیا ہے۔ عاتکہ کی تلاش کے لیے اس کے کلاس فیلوز سے بھی رابطہ کیا گیا، تاہم کسی نے بھی اس کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کیں۔

عثمان نے بہن کے مبینہ اغواء کے حوالے سے تھانہ کاہنہ میں درخواست جمع کروا دی ہے، تاہم اس کے مطابق پولیس نے تاحال واقعے کا مقدمہ درج نہیں کیا۔ پولیس کا مؤقف تاحال سامنے نہیں آیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے