اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے فائنل کے شیڈول میں ردو بدل

24 Oct 2026
24 Oct 2026

(ویب ڈیسک) پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے فائنل کے شیڈول میں ردو بدل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے شیڈول میں ردو بدل کا باضابطہ اعلان نہیں کیا، پریزیڈنٹ ٹرافی کا فائنل شیڈول سے دو روز بعد شروع ہونے کا امکان ہے۔

فائنل 25 سے 29 اکتوبر تک سٹیٹ بینک سپورٹس کمپلیکس کراچی میں شیڈولڈ تھا، پہلے فائنل کو کراچی سے لاہور منتقل کیا گیا، ایل سی سی اے گراؤنڈ میں کرانے کا فیصلہ ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایل سی سی اے گراونڈ کی بجائے اب فائنل لاہور جمخانہ گراونڈ باغ جناح میں کرانے کا امکان ہے۔ شیڈول میں تبدیل کے بعد اب فائنل 27 سے 31 اکتوبر کھیلا جائے گا۔

پریزیڈنٹ ٹرافی کے فائنل کے لیے سٹیٹ بینک اور ایم آئی ٹی سلوشنز نے کوالیفائی کیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی ٹیم اسلام آباد سے کراچی پہنچ چکی ہے۔

پی سی بی کی جانب سے فائنلسٹ ٹیموں کو فائنل لاہور منتقل ہونے کا بتا دیا گیا۔ سٹیٹ بینک کی ٹیم اب کراچی سے لاہور فائنل کھیلنے کے لیے پہنچے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے