اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب پولیس میں 13 افسران کے تقرر و تبادلے

24 Oct 2026
24 Oct 2026

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 13 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق مرزا انجم کمال بیگ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ایس پی یو فیصل آباد، طارق ملک کو ایس پی پٹرولنگ پولیس فیصل آباد، شاہد نذیر کو ایس پی انویسٹی گیشن میانوالی جبکہ جمشید علی کو ایس پی انویسٹی گیشن رحیم یار خان تعینات کر دیا گیا۔

اسی طرح اطہر محمود کو ڈی ایس پی جوڈیشل راولپنڈی، گل حسن خان کو ڈی ایس پی بٹالین ون پی سی لاہور، محمد عظیم کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سرگودھا، امجد محمود کو ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں محمد شاہد کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ، عبدالغفار کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن چکوال، طارق جاوید اور محمد سرفراز کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر مظفرگڑھ تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے