اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل ایک روپے 91 پیسے فی لٹر مہنگا

23 Oct 2026
23 Oct 2026

(لاہور نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 91 پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا۔

 

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 393 روپے 66 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی ہے جب کہ پٹرول کی قیمت 377 روپے 71 پیسے فی لٹر برقرار رہے گی۔

دوسری جانب نوٹیفکیشن میں مزید یہ بھی بتایا گیا ہے نئی قیمتوں کا اطلاق 24 اکتوبر سے 26 اکتوبر تک ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے