اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

دھان کی کٹائی شروع، چاول کی قیمتوں میں کمی نہ آ سکی

22 Oct 2026
22 Oct 2026

(لاہور نیوز) پنجاب میں دھان کی کٹائی شروع ہونے کے باوجود مارکیٹ میں چاول کی قیمتوں میں نمایاں کمی نہ آ سکی۔

نئی فصل کے چاول مارکیٹ میں پہنچنا شروع ہو گئے ہیں، تاہم باسمتی، کائنات اور سیلہ سمیت مختلف اقسام کے نرخ بدستور بلند سطح پر برقرار ہیں، مارکیٹ میں کائنات چاول 360 سے 400 روپے فی کلو، باسمتی چاول کی مختلف اقسام 320 سے 360 روپے فی کلو جبکہ سیلہ چاول 300 سے 340 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔

تاجروں کے مطابق اکتوبر کے آخری اور نومبر کے آغاز میں غلہ منڈیوں میں چاول کی سپلائی مزید بڑھنے سے قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

دوسری جانب شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے باعث گھریلو اخراجات دگنے ہو چکے ہیں اور روزمرہ اشیائے خورونوش کی خریداری مشکل ہو گئی ہے، ماضی میں نئی فصل آنے پر گھروں میں چاول کے تھیلے خرید کر رکھے جاتے تھے، لیکن اب مہنگائی کے باعث ایک یا آدھا کلو چاول خرید کر گزارا کرنا پڑ رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے