اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گرین ٹاؤن: سی سی ڈی کا مبینہ پولیس مقابلہ، زیرِ حراست ملزم ہلاک

22 Oct 2026
22 Oct 2026

(لاہور نیوز) گرین ٹاؤن کے علاقے میں سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلے کے دوران زیرِ حراست ملزم ہلاک ہو گیا۔

پولیس کے مطابق سی سی ڈی ٹیم زیرِ حراست ملزم نور کو ریکوری کے لیے لے جا رہی تھی کہ اس دوران گھات لگائے ملزم کے ساتھیوں نے ٹیم پر حملہ کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ملزم نور اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کا نشانہ بن کر زخمی ہو گیا اور ہسپتال منتقل کیے جانے کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

ہلاک ملزم کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے، جبکہ فرار ہونے والے ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے