اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

21 Oct 2026
21 Oct 2026

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

آئی سی سی ویمنز انڈر 19 کے تیسرے ایڈیشن کی میزبانی بنگلا دیش اور نیپال کریں گے جو 21 جنوری سے شروع ہوگا۔

ایونٹ میں 16 ٹیمیں شریک ہوں گی جن کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، دو ممالک کے چار وینیوز پر 41 میچز کھیلے جائیں گے۔

پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں آئی سی سی ایونٹ کے ایک گروپ میں شامل نہیں ہیں۔ گروپ اے میں بھارت، آئر لینڈ، ویسٹ انڈیز اور نیپال کو شامل کیا گیا ہے جبکہ گروپ بی میں پاکستان جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ اور سموا شامل ہے۔

آئی سی سی ویمنز انڈر 19 کے گروپ سی میں آسٹریلیا، بنگلادیش، نائجیریا اور یو اے ای شامل ہے جبکہ گروپ ڈی میں انگلینڈ، سری لنکا، امریکہ اور اسکاٹ لینڈ شامل ہے۔

آئی سی سی ویمنز انڈر 19 کے سیمی فائنل مقابلے 4 فروری جبکہ فائنل میچ 6 فروری کو کھیلاجائےگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے