اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مزنگ پولیس کی کارروائی، نشے میں بیوی پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

21 Oct 2026
21 Oct 2026

(لاہور نیوز) مزنگ پولیس نے بیوی کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم عدیل یوسف شراب کے نشے میں آئے روز اپنی بیوی کو تشدد کا نشانہ بناتا تھا۔ ملزم مختلف بہانوں سے بیوی پر الزامات عائد کرکے اسے تشدد کا نشانہ بناتا رہا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اطلاع ملتے ہی مزنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ملزم عدیل یوسف کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے