اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جعلی امریکی ڈاک ٹکٹوں کی آن لائن فروخت، مرکزی ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور

21 Oct 2026
21 Oct 2026

(لاہور نیوز) لاہور کی ضلع کچہری نے جعلی امریکی ڈاک ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کے ذریعے مبینہ 35 ارب روپے کے فراڈ کے مرکزی ملزم فہیم اکرم کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر تفتیشی ادارے کے حوالے کر دیا۔

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے ملزم کو جسمانی ریمانڈ کے حصول کیلئے عدالت میں پیش کیا اور تفتیش کیلئے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، تاہم عدالت نے ملزم کو پانچ روز کیلئے تفتیشی حکام کے حوالے کرنے کا حکم دیا۔

تفتیشی حکام کے مطابق ملزم اگست 2023 سے ’لیبلز بینک‘ کے نام سے ویب سائٹ چلا رہا تھا، جس کے ذریعے مبینہ طور پر 50 لاکھ سے زائد جعلی امریکی ڈاک ٹکٹ فروخت کیے گئے، تفتیشی افسر کے مطابق مبینہ فراڈ کے نیٹ ورک کیلئے خاندان کے 16 بینک اکاؤنٹس استعمال کیے گئے، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے