اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

تمام صوبوں میں گندم کی وافر دستیابی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

22 Oct 2026
22 Oct 2026

(ویب ڈیسک) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ہدایت کی ہے کہ ملک کے تمام صوبوں میں گندم کی وافر دستیابی یقینی بنانے کیلئے ضروری اقدامات کئے جائیں۔

اپنے ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ ملکی صارفین کو گندم کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ سے محفوظ رکھنے کیلئے ضروری انتظامات کیے جائیں، انہوں نے متعلقہ وفاقی اور صوبائی حکام کو ہدایت کی کہ گندم کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے باہمی رابطے اور تعاون کو مزید مؤثر بنایا جائے۔

نائب وزیراعظم نے زور دیا کہ ضرورت کے مطابق گندم کی درآمد کے عمل کو آسان اور مؤثر بنایا جائے تاکہ ملک میں طلب و رسد کے درمیان توازن برقرار رکھا جا سکے اور صارفین کو ممکنہ مشکلات سے بچایا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے