اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پولٹری مصنوعات کے نرخ میں اضافہ، برائلر گوشت 15 روپے مہنگا

22 Oct 2026
22 Oct 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 نئے نرخوں کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت میں 15 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا، جبکہ گزشتہ دو روز کے دوران برائلر گوشت کی ریٹ لسٹ میں مجموعی طور پر 43 روپے فی کلو اضافہ ہو چکا ہے۔

برائلر گوشت کی قیمت 577 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، تاہم شہریوں کو صافی گوشت 700 روپے فی کلو تک فروخت کیے جانے کی اطلاعات ہیں، زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 10 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے، فارم گیٹ پر زندہ برائلر کی قیمت 370 روپے فی کلو، ہول سیل مارکیٹ میں 384 روپے فی کلو جبکہ پرچون بازار میں 398 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا، انڈوں کی سرکاری قیمت 267 روپے فی درجن برقرار ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 7 ہزار 890 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے