اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سہ ملکی سیریز: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کے 4 کھلاڑی آؤٹ

20 Oct 2026
20 Oct 2026

(لاہور نیوز) سہ ملکی ون ڈے سیریز میں انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے جبکہ دو کھلاڑی پولین لوٹ گئے۔

راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی پہلی وکٹ صفر کے اسکور پر گر گئی۔ فخر زمان بغیر کوئی رن بنائے گس ایٹکنسن کی گیند پر جو روٹ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے۔

قبل ازیں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ دورہ پاکستان کے حوالے سے انگلینڈ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میکلم کا کہنا تھا کہ پاکستان آکر بہت خوشی ہوئی، پاکستان کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں، پاکستان میں ہمیشہ اچھی کرکٹ کھیلنے کا موقع ملا، پاکستان ایک مضبوط ٹیم ہے، اس کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانا ہوگی۔

انگلینڈ کی ٹیم 21 سال بعد پاکستان میں ون ڈے میچ کھیلے گی، انگلش ٹیم نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کی۔

واضح رہے پاکستان نے سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کو 37 رنز سے شکست دی تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے