اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابر اعظم کی ون ڈے ٹیم میں جگہ خطرے میں ہے، شعیب اختر کا دعویٰ

20 Oct 2026
20 Oct 2026

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم کی ون ڈے ٹیم میں جگہ خطرے میں ہے اور ٹیم مینجمنٹ فارمیٹ میں ان کے مستقبل پر غور کر رہی ہے۔

ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر کا کہنا تھا کہ وہ بابر اعظم کے حوالے سے کوئی سنسنی یا تنازع پیدا نہیں کرنا چاہتے، تاہم ان کے مطابق بابر کو کھیلنا چاہیے اور اپنی کارکردگی سے ثابت کرنا چاہیے کہ وہ ون ڈے کرکٹ کیلئے موزوں کھلاڑی ہیں۔

سابق فاسٹ بولر نے ون ڈے کرکٹ میں عاقب جاوید کو درپیش چیلنجز پر بھی بات کی، ان کا کہنا تھا کہ 50 اوورز کے فارمیٹ میں بیٹنگ اور بولنگ کے تقاضوں کو پورا کرنا ایک بڑا مسئلہ ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے