اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

موسم سرما میں گیس کی دستیابی، حکومت کا ایل این جی کے 18 کارگوز خریدنے کا ہدف

20 Oct 2026
20 Oct 2026

(لاہور نیوز) موسم سرما میں گیس کی دستیابی کےحوالے سےحکمت عملی تیار کر لی گئی۔

سردیوں میں ایل این جی کے 18کارگوز خریدنے کاہدف مقرر کرنے کا فیصلہ، کیا گیا ۔ پٹرولیم ڈویژن کی وزیر اعظم کو گیس کی کھپت پر بریفنگ دی۔ 

ذرائع کے مطابق ایل این جی کارگوزخریداری کا ہدف نومبر2026سےفروری 2027تک ہوگا، قطرسےسستی ایل این جی کی درآمد کوترجیح دینے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

قطر سےایل این جی سپلائی نہ کھلنےکی صورت میں سپاٹ کارگوزخریدے جائیں گے،قطر نے6 نومبر ایل این جی سپلائی سے متعلق فورس میجور کا اعلان کر رکھا ہے۔

سپاٹ ایل این جی کے لیے زیادہ سے زیادہ خریداری کا قیمت کا تخمینہ 30ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہے، ملک میں سوئی ناردرن اورسدرن کومجموعی  مقامی گیس دستیابی ایک ارب40 کروڑ مکعب فٹ ہے۔

سردیوں صرف پنجاب کی گیس ضروریات ایک ارب مکعب فٹ تک پہنچنے کا خدشہ ہے، سردیوں میں مقامی گیس دستیابی گھریلوصارفین کے لیے بھی پوری نہیں ہوپائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے