اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اوپن مارکیٹ میں 5 کلو آٹے کا تھیلا مزید مہنگا

20 Oct 2026
20 Oct 2026

(ویب ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 5 کلوگرام آٹے کا تھیلا 115 روپے مزید مہنگا ہو گیا ہے، نجی کمپنیوں  نے 5 کلوگرام آٹے کی قیمت 1100 روپے مقرر کر دی ہے، جبکہ پرچون مارکیٹ میں یہی تھیلا 1150 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد فی کلوگرام قیمت میں 23 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس پر شہریوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے