اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی، چاندی کا بھاؤ مستحکم

20 Oct 2026
20 Oct 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی جبکہ چاندی کا بھاؤ مستحکم رہا۔

آل صرافہ مارکیٹ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 3600 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 35 ہزار 436 روپے پر آ گیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3086 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 73 ہزار 316 روپے پر آ گیا ہے۔

اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ بغیر کسی تبدیلی کے 6234 روپے کی سطح پر برقرار رہا۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 36 ڈالر گر کر 4129 ڈالر کی سطح پر آ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے