اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فضائی آلودگی میں لاہور کا چوتھا نمبر، بارش کا کوئی امکان نہیں

19 Oct 2026
19 Oct 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں آئندہ دنوں بارش کا کوئی امکان نہیں، جبکہ محکمہ موسمیات نے موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 67 فیصد ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا کی رفتار 2 کلومیٹر فی گھنٹہ رہی۔

دوسری جانب فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر آ گیا ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 237 ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث فضائی آلودگی کی صورتحال تشویشناک ہے، فضائی آلودگی کے اعداد و شمار کے مطابق ڈی ایچ اے کے علاقے میں ایئر کوالٹی انڈیکس 491 جبکہ ماڈل ٹاؤن میں 346 ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں رواں دنوں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ بارش نہ ہونے کے باعث موسم میں فوری تبدیلی کی توقع نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے