اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی میں پاکستان کی شرکت

19 Oct 2026
19 Oct 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی میں شرکت کرے گی۔

آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی 12 سے 26 نومبر تک بنکاک میں شیڈولڈ ہے اور اس ایونٹ کیلئے ٹیم کا اعلان نیشنل ویمن ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی پرفارمنسز کو سامنے رکھ کر کیا جائے گا۔

نیشنل ویمن ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ فیصل آباد میں جاری ہے جس کا فائنل 25 اکتوبر کو کھیلا جائے گا، ایمرجنگ نیشنز ٹرافی میں پانچ ویمن ٹیمیں ایسوسی ایٹ ممالک کی ہیں، 10 ویمن ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں سپر سکس کا مرحلہ بھی رکھا گیا ہے۔

گروپ اے آئر لینڈ ، سری لنکا ، پاپوا نیو گنی، سکاٹ لینڈ اور یو اے ای شامل ہیں جبکہ گروپ بی میں پاکستان ، بنگلا دیش ، تھائی لینڈ ، نیدر لینڈز اور زمبابوے کو شامل کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے