اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

گلاب دیوی ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر اور مریض کے لواحقین میں ہاتھا پائی

18 Oct 2026
18 Oct 2026

(لاہور نیوز) گلاب دیوی ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر اور مریض کے لواحقین کے درمیان ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کی فوٹیج لاہور نیوز نے حاصل کر لی۔

لواحقین کے مطابق مریض کو آئی سی یو منتقل کرنے کے مطالبے پر تنازع شروع ہوا۔ لواحقین نے الزام عائد کیا کہ انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور کمرے میں بند کیا گیا۔

دوسری جانب ہسپتال انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ مریض کے ساتھ موجود تین خواتین نے لیڈی ڈاکٹر پر حملہ کیا اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ میں ملوث خواتین کے خلاف قانونی کارروائی کرنے یا نہ کرنے کا تاحال فیصلہ نہیں کیا گیا۔

واقعہ سے متعلق دونوں فریقین کے مؤقف میں تضاد ہے، جبکہ الزامات کی آزادانہ تصدیق ہونا ابھی باقی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے