اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چوہنگ میں گھریلو جھگڑے کے بعد خاتون نے خودکشی کرلی

17 Oct 2026
17 Oct 2026

(لاہور نیوز) چوہنگ کے علاقے میں گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر کنزہ نامی خاتون نے خودکشی کر لی، پولیس کے مطابق خاتون نے زہریلی اشیا کھا لیں، جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوگئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق خاتون مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی کے باعث پریشانی کا شکار تھی۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضروری کارروائی کی اور خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے حوالے سے مزید حقائق جاننے کے لیے قانونی کارروائی جاری ہے۔ واقعے کی حتمی وجوہات کا تعین تحقیقات اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کی روشنی میں کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے