اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب بھر کی سول و سیشن عدالتوں کے اوقاتِ کار تبدیل

17 Oct 2026
17 Oct 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر کی سول و سیشن عدالتوں کے اوقاتِ کار تبدیل کر دیے۔

   نوٹیفکیشن کے مطابق   نئے اوقات کار  یکم نومبر 2026 تا 31 مارچ 2027  تک نافذ العمل ہوں گے ،لاہور ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیر  سے جمعرات   پنجاب بر کی سول وسیشن عدالتیں صبح 9سے شام 4بجے تک کا م کر یں گی ، جبکہ جمعہ کے روز عدالتوں کے اوقات صبح 9 بجے سے دوپہر ایک بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے