اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

مکہ کالونی: گھر میں آتشزدگی سے 12 سالہ بچہ جاں بحق

17 Oct 2026
17 Oct 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے مکہ کالونی میں سیون اَپ پھاٹک کے قریب ایک گھر کی دوسری منزل پر آگ لگنے سے 12 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق امدادی اہلکار جائے حادثہ پر پہنچے تو بچہ مردہ حالت میں پایا گیا۔ جاں بحق بچے کی شناخت حسان ولد جمشید کے نام سے ہوئی ہے۔

ریسکیو اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا، جبکہ پولیس نے بچے کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے