اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جنوبی چھاؤنی پولیس کی حراست میں جعلسازی کا ملزم ہلاک

17 Oct 2026
17 Oct 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں جنوبی چھاؤنی پولیس کی حراست میں ملزم عثمان ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہیں ہو سکا، ملزم کے خلاف جعل سازی اور پولیس کو گمراہ کرنے کا مقدمہ درج تھا۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس ایس پی آپریشنز کو مکمل انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ترجمان کے مطابق ملزم کا پوسٹ مارٹم کروایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے