اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

وسیم اکرم نے بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ کو اپنا پسندیدہ گلوکار قرار دیدیا

10 Oct 2026
10 Oct 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ کو اپنا پسندیدہ گلوکار قرار دے دیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وسیم اکرم سے ایک خاتون صحافی کی جانب سے پسندیدہ گلوکار کے بارے میں سوال کیا گیا۔

سوال کے جواب میں وسیم اکرم نے بالی وڈ کے مشہور گلوکار دلجیت دوسانجھ کا نام لیا۔

 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

سابق کپتان کا کہنا تھا کہ آج کل میرا پسندیدہ پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ ہے، وہ  ایک بڑے فنکار ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان کی موسیقی اور گلوکاری بہت اچھی ہے اور وہ ایک بہترین سٹار ہیں۔

وسیم اکرم کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس پر گلوکار اور کرکٹر کے چاہنے والوں کی جانب سے تبصرے کیے جارہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے