اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

راحت فتح علی خان اور عمار بیگ کا نیا ڈوئٹ گانا ’آجا‘ ریلیز

10 Oct 2026
10 Oct 2026

(لاہور نیوز) معروف گلوکار راحت فتح علی خان اور عمار بیگ کا ڈوئٹ گانا ’آجا‘ ریلیز کر دیا گیا۔

 گانے کی شاعری اور کمپوزیشن عمار بیگ اور وارث بیگ نے تیار کی ہے جبکہ گانے کی میوزک ارینجمنٹ عمیر حسن نے کی ہےجس میں کلاسیکل موسیقی کی ترتیب مجاہد حسین نے دی ہے۔

عمار بیگ معروف گلوکار وارث بیگ کے صاحبزادے ہیں راحت فتح علی خان کے ساتھ ’آجا‘ ان کا پہلا ڈوئٹ گانا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے