اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈی جی ایل ڈی اے کا جیل روڈ کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

10 Oct 2026
10 Oct 2026

(لاہور نیوز) ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور جیل روڈ، فیروزپور روڈ سمیت مختلف مقامات پر جاری ترقیاتی اور مرمت و بحالی کے کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

دورے کے دوران چیف انجینئر اسرار سعید اور متعلقہ پراجیکٹ ڈائریکٹر  نے ڈی جی ایل ڈی اے کو جاری منصوبوں، تعمیراتی سرگرمیوں اور کاموں کی پیشرفت کے حوالے سے بریفنگ دی۔

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق  نے جیل روڈ کے مختلف مقامات پر جاری مرمت و بحالی کے کاموں کا معائنہ کیا، جبکہ عائشہ صدیقہ روڈ پر جاری ترقیاتی منصوبوں کا بھی جائزہ لیا۔

انہوں نے فیروز پور روڈ پر عبد الستار ایدھی انڈر پاس پر جاری کاموں کا معائنہ کیا اور اسی شاہراہ پر اربن ریجنریشن منصوبے کے تحت جاری سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔

طاہر فاروق نے فیروز پور روڈ پر جاری پائلٹ منصوبے کی پیشرفت کا بھی تفصیلی جائزہ لیا، دورے کے دوران متعلقہ افسران  نے انہیں منصوبوں پر ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے