اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سندر: کرنٹ لگنے سے کمسن بچہ جاں بحق

24 Nov 2026
24 Nov 2026

(لاہور نیوز) سندر رائیونڈ روڈ کے قریب کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو کے مطابق بچے کو کرنٹ واشنگ مشین سے لگا جس کے باعث وہ بے ہوش ہو گیا۔

اس حالت میں اسے ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر وہ جانبر نہ ہو سکا، جاں بحق کی شناخت 4 سالہ ایان کے نام سے ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے