اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سمیت پاکستان بھر میں آج رات سال کا دوسرا سپر مون دیکھا جائے گا

24 Nov 2026
24 Nov 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت آج رات پاکستان اور دنیا بھر میں سال کا دوسرا سپر مون دیکھا جائے گا۔

نومبر کے مکمل چاند کو روایتی طور پر ’بیور مون‘ کا نام دیا گیا ہے۔زمین سے غیرمعمولی قربت کے باعث نومبر کا مکمل چاند سپر مون کہلائے گا۔سپر مون پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بج کر 53 منٹ پر مکمل ہوگا۔

پاکستان کے مختلف شہروں میں چاند طلوع ہونے کے اوقات میں معمولی فرق متوقع ہے۔سپر مون غروبِ آفتاب کے فوراً بعد مشرقی افق پر دیکھا جا سکے گا۔

نومبر کے سپر مون کے دوران چاند ستاروں کے جھرمٹ سیون سسٹرز کے قریب سے گزرے گا۔سپر مون اور سیون سسٹرز کا ملاپ آسمان پر دلکش منظر پیش کرے گا۔

فلکیاتی نظاروں کے شوقین افراد کے لیے آج رات خوبصورت آسمانی منظر دیکھنے کا موقع ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے