اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈیفنس میں ٹریفک حادثہ، ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق، دوسرا زخمی

10 Oct 2026
10 Oct 2026

(لاہور نیوز) ڈیفنس کے علاقے میں کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

حادثے میں شہزاد نامی شخص زخمی ہوا، جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے دوسرے شخص کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔

حادثے کے بعد کار ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے