اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

رائزنگ سٹارز ایشیا کپ: پاکستان شاہینز نے نیپال اے کو 96 رنز سے شکست دیدی

24 Nov 2026
24 Nov 2026

(لاہور نیوز) رائزنگ سٹارز ایشیا کپ کے اپنے آخری گروپ میچ میں پاکستان شاہینز نے نیپال کو 96 رنز سے شکست دیدی۔

 

169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیپال اے ٹیم 17.3 اوورز میں 72 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی، نیپال کے 6 کھلاڑی بغیر کھاتہ کھولے پویلین لوٹے۔

قبل ازیں دوحہ میں ہونیوالے رائزنگ سٹارز ایشیا کپ کے اپنے آخری گروپ میچ میں پاکستان شاہینز نے نیپال اے ٹیم کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم یہ فیصلہ زیادہ کار آمد ثابت نہ ہوسکا اور پاکستان کی پوری ٹیم 42 اوورز میں 168 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔

پاکستان شاہینز کی جانب سے وکٹ کیپر بیٹر روحیل نذیر نے ناقابلِ شکست 64 رنز سکور کیے جبکہ حسن نواز 28 اور احمد دانیال 16 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

نیپال کی جانب سے راشد خان نے عمدہ بولنگ پرفارمنس دیتے ہوئے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ابھیشیش گوتم  نے 2 جبکہ سندیپ لمیچنے اور کوشل بھرتل نے ایک ایک وکٹ لی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے