اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب بھر میں وثیقہ نویسی کا پرانا نظام ختم، اراضی معاون نظام نافذ

10 Oct 2026
10 Oct 2026

(لاہور نیوز) پنجاب بھر میں وثیقہ نویسی کے پرانے نظام کا خاتمہ کر تے ہو ئے ھکومت نےاراضی معاون نظام کے نفاذ کی فیصلہ کر لیا۔

نئے نطام کے تحت  12 اکتوبر 2026 سے  صرف رجسٹرڈ اراضی معاون ہی وثیقہ جات تیار کرنے کے مجاز ہوں گے۔

حکام  کے مطابق  وثیقہ نویسوں کو اراضی معاون بننے کے لیے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے، اراضی معاون بننے کے خواہش مند افراد ویب سائٹ کے ذریعے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

نئے نظام کے تحت اراضی معاون کے لیے مختلف ماہانہ سبسکرپشن پیکجز متعارف کرا ئے  جائیں گے، حکام کا کہنا ہے کہ 12 اکتوبر کے بعد رجسٹرڈ اراضی معاون نہ ہونیوالے افراد وثیقہ نویسی کے اہل نہیں ہوں گے۔

مزید برآں، نئے رجسٹرڈ وثیقہ نویسوں کیلئے جدید بائیومیٹرک مشین کی دستیابی لازمی قرار دے دی گئی تاکہ دستاویزات کی تیاری اور تصدیق کا عمل جدید، شفاف بنایا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے