اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

طلبہ کو نوکری کا جھانسہ دے کر رقم بٹورنے والا ملزم اپنی شادی کی تقریب سے گرفتار

09 Oct 2026
09 Oct 2026

(لاہور نیوز) لاہور میں پولیس ولنٹیئر پروگرام کے طلبہ کو نوکری کا جھانسہ دے کر رقم وصول کرنے کے الزام میں ملزم فرحان کو اپنی شادی کی تقریب سے گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق متاثرہ طلبہ  نے شکایات درج کرائیں، جس پر ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران  نے خفیہ انکوائری کروائی، شکایات درست ثابت ہونے پر مقدمہ درج کیا گیا، جبکہ تھانہ نشتر کالونی پولیس  نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران  نے طلبہ کو خبردار کیا ہے کہ پولیس ولنٹیئر پروگرام میں شمولیت یا نوکری کے نام پر کسی کو رقم نہ دیں، انہوں  نے شہریوں کو ہدایت کی کہ ایسے فراڈ کی صورت میں فوری طور پر پولیس کو اطلاع دیں۔

پولیس ولنٹیئر پروگرام طلبہ کو پولیس کے ساتھ رضاکارانہ طور پر منسلک ہونے کا پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے