اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹریفک سیکٹر کے زیر التوا چالانوں کو ایک ماہ میں نمٹانے کے احکامات

09 Oct 2026
09 Oct 2026

(ویب ڈیسک) ٹریفک سیکٹر کے زیر التوا چالانوں کو ایک ماہ میں نمٹانے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔

سیشن جج لاہور طارق خورشید خواجہ  نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق مجسٹریٹوں کو ٹریفک چالانوں کو نمٹانے کی ماہانہ رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

زیر التوا مقدمات جلد نمٹانے کیلئے کینٹ کچہری، ماڈل ٹاؤن کچہری اور ضلع کچہری کے مجسٹریٹوں میں ٹریفک سیکٹر تقسیم کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے تحت ضلع کچہری میں 17، کینٹ کچہری میں 12 جبکہ ماڈل ٹاؤن کچہری میں 12 مجسٹریٹ ٹریفک چالانوں کی سماعت اور نمٹانے کیلئے مقرر کئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے