اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 505.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی

07 Oct 2026
07 Oct 2026

(لاہورنیوز) عالمی و مقامی مارکیٹس میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

 

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3100 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 34 ہزار 436 روپے پر آ گیا، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 2658 روپے گر کر 3 لاکھ 72 ہزار 458 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 100 روپے کم ہوکر 6 ہزار 488 روپے رہی ہے۔دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 31 ڈالر سستا ہوکر 4119 ڈالر پر آ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے