اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 505.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت اور انڈوں کے نرخ برقرار

08 Oct 2026
08 Oct 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کے دام برقرار ہیں، برائلر گوشت کی قیمت 505 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، جبکہ صافی گوشت شہریوں کو 600 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

زندہ برائلر کی قیمت بھی مقرر ہے۔ فارم گیٹ پر زندہ برائلر کا ریٹ 320 روپے فی کلو، ہول سیل مارکیٹ میں 334 روپے فی کلو جبکہ پرچون بازار میں زندہ برائلر کی قیمت 348 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

دوسری جانب انڈوں کے دام بھی برقرار ہیں۔ انڈوں کی قیمت 264 روپے فی درجن مقرر ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 7 ہزار 800 روپے میں مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے