اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 505.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خوشاب کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

07 Oct 2026
07 Oct 2026

(لاہور نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خوشاب امجد اقبال رانجھا کو او ایس ڈی (Officer on Special Duty) بنا دیا گیا ہے اور انہیں راجن پور سیشن کورٹ میں او ایس ڈی تعینات کر دیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار عبد الرحیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ون خوشاب کو مستقل تعیناتی تک ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خوشاب کے فرائض انجام دینے کا حکم دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں متعلقہ حکام کو احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے