اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 505.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ احاطہ عدالت سے ملزمان کی گرفتاری پر پابندی عائد

07 Oct 2026
07 Oct 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے احاطہ عدالت سے ملزمان کی گرفتاری کے واقعات پر سخت ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے عدالت کے احاطے سے کسی بھی ملزم کی گرفتاری پر پابندی عائد کر دی۔

اس حوالے سے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے آئی جی پنجاب پولیس کے نام نیا مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔

مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ احاطہ عدالت سے کسی بھی ملزم کو گرفتار نہ کیا جائے، بالخصوص ضمانت کی درخواست خارج ہونے کی صورت میں بھی ملزم کو عدالت کے احاطے سے گرفتار نہ کیا جائے۔

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے احاطہ عدالت میں ملزمان کی گرفتاری کے واقعات پر سخت ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کو عدالتی احکامات کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے