اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 505.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

یو سی پی کی پی ایس بی کو شکست ،سیمی فائنل میں پہنچ گئی

06 Oct 2026
06 Oct 2026

(لاہور نیوز) پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو سلور میں یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب نے سپورٹس بورڈ پنجاب کو شکست دے دی۔

یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب نے پہلی اننگز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 411 رنز بنائے، سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیم پہلی اننگ میں 149 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی، یو سی پی کے حارث خان  نے7  کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، فالو آن کا شکار ہونے کے بعد دوسری اننگ میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیم 95 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی۔

سپورٹس بورڈ پنجاب کے کھلاڑی عاشر بھٹی 29 اور توصیف احمد 26 رنز بناکر نمایاں رہے، یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کے علی اشفاق  نے چار اور حارث خان  نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

اس کامیابی کے بعد یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی تاہم چھ ٹیموں کے ایونٹ میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیم چھٹے نمبر پر رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے