اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

جیٹ فیول کی قیمت میں 3 روز کے دوران 9 روپے سے زائد اضافہ

05 Oct 2026
05 Oct 2026

(لاہور نیوز) جیٹ فیول کی قیمت میں تین روز کے دوران 9 روپے فی لٹر سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔

 

جیٹ فیول کی قیمت بڑھ کر 355 روپے 52 پیسے فی لٹر تک جاپہنچی، یکم اکتوبر سے تین اکتوبر تک جیٹ فیول کی فی لٹر قیمت میں 9 روپے 5 پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے، ایئرلائن ذرائع۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق جیٹ فیول مہنگا ہونے سے ایئرلائنز کے آپریشنل اخراجات میں اضافہ ہوگیا، ایئرلائنز کی جانب سے فضائی سفر کے ٹکٹ مہنگے کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے