اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بسنت2027،میاں نواز شریف نے پتنگوں او ر ڈور کے سیمپلز منگوا لئے

05 Oct 2026
05 Oct 2026

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے سربراہ و سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے بسنت 2027 کے تہورا کو اچھے روایتی انداز اور بھرپور طریقہ سے منانے کیلئے پتنگوں و ڈور کے سیمپلز منگوا لیے۔

 ذرائع کے مطابق 90 شاہراہ قائداعظم کے اجلاس میں بسنت کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی، ضلعی انتظامیہ کے حکام پتنگ، ڈور، گڈی کے نمونے  لے کر اجلاس میں پہنچ، میاں نواز شریف منظور شدہ سائز کے پتنگوں و ڈور کا جائزہ لیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کائٹ فلائنگ کی مختلف ایسوسی ایشنز کو بھی بلا لیا گیا، بسنت کی حتمی تاریخ کا اعلان بھی متوقع ہے، میاں نواز شریف "لہر پراجیکٹ" کے اجلاس کی صدارت کے لئے 90 شاہراہ قائداعظم میں موجود ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے