اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کے نرخ میں 14 روپے اضافہ، انڈوں کی قیمت برقرار

05 Oct 2026
05 Oct 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔

برائلر کے نرخ میں 14 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 497 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق صافی گوشت شہریوں کو 580 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے، جبکہ زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 10 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے، فارم گیٹ پر زندہ برائلر کی قیمت 315 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں زندہ برائلر 329 روپے فی کلو دستیاب ہے، پرچون بازار میں زندہ برائلر کی قیمت 343 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، انڈے 264 روپے فی درجن کے حساب سے مقرر ہیں، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 7 ہزار 800 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے