اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

02 Oct 2026
02 Oct 2026

(لاہور نیوز) حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 30 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 399 روپے 64 پیسے مقرر کر دی گئی۔

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 392 روپے 76 پیسے مقرر کر دی گئی۔

اوگرا  نے حکومتی پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت 3 اکتوبر 2026 کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔

پٹرولیم ڈویژن کے مطابق اعلان کردہ قیمتیں عالمی مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے منسلک ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے