اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پراپرٹی ٹیکس پر 5 فیصد رعایت حاصل کرنے کا آج آخری دن

30 Sep 2026
30 Sep 2026

(لاہور نیوز) پنجاب میں 5 فیصد رعایت کے ساتھ پراپرٹی ٹیکس جمع کروانے کی آخری تاریخ آج 30 ستمبر مقرر ہے۔

محکمہ ایکسائز کے مطابق آج کے بعد پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا جائے گا۔ ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے آج پنجاب بھر میں پراپرٹی ٹیکس دفاتر رات 8 بجے تک کھلے رہیں گے۔

ڈی جی ایکسائز نے پراپرٹی ٹیکس دفاتر کے افسران اور عملے کو آج فیلڈ میں موجود رہنے کی ہدایت کردی ہے، جبکہ پراپرٹی ٹیکس کی وصولی کے لیے فیلڈ افسران کو بھی متحرک کردیا گیا ہے۔

محکمہ ایکسائز کے مطابق پنجاب بھر میں 50 لاکھ سے زائد پراپرٹیز محکمہ ایکسائز کے پاس رجسٹرڈ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے