اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

لاہور آرٹس کونسل میں عملے کی بائیو میٹرک حاضری لازمی قرار

30 Sep 2026
30 Sep 2026

:(لاہور نیوز) لاہور آرٹس کونسل میں افسران وملازمین کی حاضری سےمتعلق احکامات دیے گئے ۔

افسران وملازمین کوصبح9بجکر15منٹ تک دفاترمیں موجودہونےکی ہدایت کردی گئی ۔ 
29ستمبر2026سےبائیومیٹرک حاضری لازمی قراردےدی گئی ، مال کمپلیکس،کلچرل کمپلیکس کےافسران وملازمین بائیومیٹرک حاضری یقینی بنائینگے ،بائیومیٹرک سسٹم خراب ہونیکی صورت میں متعلقہ افسرانتظامیہ کوفوری آگاہ کریگا۔بغیرجوازبائیومیٹرک حاضری نہ لگانےیادفتری اوقات کی خلاف ورزی پرکارروائی ہوگی۔
لاہورآرٹس کونسل کےتمام شعبوں کےسربراہان کوحاضری ریکارڈیقینی بنانےکی ہدایت کردی ۔ ڈپٹی ڈائریکٹرایڈمن لاہورآرٹس کونسل کی جانب سےاحکامات جاری کئےگئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے