اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ربیقہ خان کی 22ویں سالگرہ سے قبل پری برتھ ڈے پارٹی، عمر پر دلچسپ تبصرے

26 Sep 2026
26 Sep 2026

(ویب ڈیسک) پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر ربیقہ خان اپنی 22ویں سالگرہ سے قبل منعقد کی گئی پری برتھ ڈے پارٹی کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید اور دلچسپ تبصروں کی زد میں آگئیں۔

ربیقہ خان کے اہلخانہ نے ان کیلئے سرپرائز پارٹی کا اہتمام کیا، جہاں وہ لائم گرین لباس میں کیک کاٹتی اور اپنی فیملی کے ساتھ خوشگوار لمحات گزارتی نظر آئیں۔تاہم تصاویر سامنے آتے ہی صارفین کی توجہ ان کی بتائی گئی عمر پر مرکوز ہو گئی اور کمنٹس میں دلچسپ تبصروں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

ایک صارف نے طنزیہ انداز میں لکھا، ’’یہ سب کچھ کریں گی لیکن عمر نہیں بڑھائیں گی‘‘ جبکہ دوسرے نے کہا، ’’اگر یہ 22 سال کی ہیں تو میں ابھی پیدا ہی نہیں ہوا۔‘‘واضح رہے کہ ربیقہ خان اپنی اصل تاریخِ پیدائش پر 22 برس کی ہو جائیں گی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے